شیر پیما

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - دودھ کا گاڑھا پن جانچنے کا آلہ جس سے پانی کی ملاوٹ کا پتہ چل جاتا ہے، لیکٹومیٹر۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - دودھ کا گاڑھا پن جانچنے کا آلہ جس سے پانی کی ملاوٹ کا پتہ چل جاتا ہے، لیکٹومیٹر۔